ملٹن فریڈمان
ظاہری ہیئت
ملٹن فریڈمان(31 جولائی 1912ء – 16 نومبر 2006ء) ایک امریکی اکانومسٹ تھے جو آزاد بازاروں کی حمایت اور سرکاری مداخلت میں کمی کے حامی سمجھے جاتے تھے۔ 1976ء میں انہیں اکانومکس میں نوبل انعام دیا گیا۔

اقتباسات
[ترمیم]- کچھ نمایاں استثنائی مثالوں کے علاوہ، تاجر عام طور پر آزاد تجارت کے حق میں ہوتے ہیں لیکن جب بات خود ان کی اپنی آتی ہے تو وہ اس کے مخالف ہو جاتے ہیں۔
