مورٹائمر آڈلر
ظاہری ہیئت
مورٹیمر جیروم آڈلر (28 دسمبر 1902 - 28 جون 2001) ایک امریکی ارسطوئی فلسفی اور مصنف تھے۔

اقتباسات
[ترمیم]- سیکھنے کا مقصد ترقی ہے۔ ہمارے جسموں کے برعکس؛ ہمارے زندہ رہنے کے ہمراہ ہمارے ذہنوں کی ترقی ہوتی رہے گی۔
- دی لیژر آلٹرنیٹیوز کیٹلاگ: فوڈ فار مائنڈ اینڈ باڈی (1979) ایڈیٹر یوسف ایلن ،ص. 134
- میرے معاصرین کی طرح، میں کبھی اپنے ساتھی پروفیسرز کے لیے کتابیں نہیں لکھتا۔ مجھے تعلیمی سامعین میں بالکل دلچسپی نہیں۔ میں جو عام آدمی “جو ڈوکس” میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ میری ہر کتاب عام سامعین پڑھ سکتے ہیں – اور پڑھتے بھی ہیں۔
- “فلاسفر، مصلح مارٹیمر ایڈلر، ‘گریٹ بکس’ پروگرام کے باپ، 98 سال کی عمر میں وفات پائیں”، ایف۔ این۔ ڈی ایلسین، lubbockonline.com (29 جون 2001)
