میخائل باکونن
ظاہری ہیئت
میخائل باکونن (30 مئی 1814 – 1 جولائی 1876) ایک روسی سیاسی فلسفی، نراج، اور معروف دہریہ تھ

اقتباسات
[ترمیم]- ناممکن کو حاصل کرنے کی کوشش میں انسان نے ہمیشہ ممکن کو حاصل کیا ہے۔
- اگر انسانی تاریخ میں کوئی ابلیس ہے، تو وہ حاکمیت کا اصول ہے۔ تنہا یہی وہ اصول ہے جو عوام کی جہالت اور حماقت کے سہارے قائم ہے، جن کے بغیر اس کا وجود ممکن نہ تھا۔ اور یہی تاریخ کی تمام تر تباہیوں، جرائم اور رسوائیوں کا منبع ہے۔
