مندرجات کا رخ کریں

ولیم سامرسٹ مام

ویکی اقتباس سے
’عام طور پر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ کسی انوکھی یا نئی چیز کو کیسے لیا جائے؛ وہ اپنی آرام دہ اور مانوس سوچ کی عادت سے چونک کر باہر آ جاتے ہے اور پہلا ردِ عمل اکثر غصہ یا مخالفت ہوتا ہے۔‘

ولیم سامرسٹ مام (25 جنوری 1874ء – 16 دسمبر 1965ء) انگریز ڈراما نگار، ناول نگار اور افسانہ نگار تھے۔ ان کو اردو میں اکثر ’سمرسٹ مام‘ لکھ دیا جاتا ہے۔

اقتباس

[ترمیم]
  • میری تحریروں میں حقائق اور افسانوی رنگ اس طرح گھل مل گئے ہیں کہ میرے لیے جاننا مشکل ہو گیا ہے کہ اصل کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے۔
  • میں دوسرے درجے کے لکھنے والوں میں صفِ اول کا لکھنے والا ہوں۔
  • میری زندگی کا نچوڑ یہ ہے کہ میں نے غلطی کے بعد غلطی کی ہے۔ میں نے بے حد فضول زندگی گزاری اور زندگی برباد کر لی جو کچھ کیا بُرے انداز میں کیا۔

سامرسٹ مام کے متعلق اقتباس

[ترمیم]
  • جدید عہد کا مصنف سامرسٹ مام واحد لکھنے والا ہے جس سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  • روبی, احمد عقیل (2011) (in ur). علم و دانش کے معمار (پہلا ed.). اسلام آباد: نیشنل بک فاؤنڈیشن. pp. 282 - 283. ISBN 978-969-37-0533-1.