ولیم ورڈزورتھ
ظاہری ہیئت
ولیم ورڈزورتھ (7 اپریل 1770 – 23 اپریل 1850) ایک عظیم انگریزی شاعر تھے جنہوں نے سموئیل ٹیلر کولرج کے ساتھ مل کر 1798 میں لیریکل بلڈس کی اشاعت کے ذریعے انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا-

اقتباسات
[ترمیم]- ہر عظیم اور منفرد ادیب کو، اپنی عظمت اور انفرادیت کے تناسب سے، وہ ذوق خود پیدا کرنا چاہیے جس کے ذریعے اسے سراہا جا سکے۔
