مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/13 جنوری 2026

ویکی اقتباس سے
 
تاریخ ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے خوف، جہالت یا اقتدار کی ہوس کی خاطر اس بیش بہا علم کو مٹا دیا جو درحقیقت میں ہم سب کی مشترکہ میراث تھا۔ ہمیں اب دوبارہ ایسا ہرگز نہیں ہونے دینا چاہیے
~ کارل ساگان ~