مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/14 جنوری 2026

ویکی اقتباس سے
 
ایک ایسے ملک میں نابغہ روزگار لوگ کیسے پروان چڑھ سکتے ہیں، جہاں پست ذہنوں کی ہمنوائی ہی ذہانت کا معیار ہو۔
~ جان اسٹوئرٹ مل ~