مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/19 جنوری 2026

ویکی اقتباس سے
 
اگر محبت بلا روک ٹوک لین دین کا ہنر نہیں جانتی، تو وہ محبت نہیں بلکہ ایک ایسا سودا ہے جس میں نظریں ہمیشہ نفع اور نقصان کے حساب پر ٹکی رہتی ہیں۔
~ ایما گولڈمین ~