مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/20 جنوری 2026

ویکی اقتباس سے
 
میرا ماننا ہے کہ جب آپ یہ سوچنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ نے کچھ حاصل کر لیا ہے، تو پھر آپ کے پاس آگے بڑھنے کے لیے کچھ باقی نہیں رہتا۔ میں اس بات پر یقین رکھنا چاہتی ہوں کہ کوئی ایسا بلند پہاڑ ضرور ہے جس کی چوٹی تک پہنچنے کی جدوجہد میں، میں اپنی پوری زندگی صرف کر دوں۔
~ سسلی ٹائسن ~