|
|
| لازمی طور پر کچھ لوگ ایسے ہوں گے جنہیں آپ پسند کرتے ہیں اور کچھ وہ جنہیں آپ ناپسند کرتے ہیں؛ کچھ وہ جو آپ کی نظر میں قابلِ احترام ہیں اور کچھ وہ جن کے لیے آپ اپنے دل میں حقارت محسوس کرتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ان لوگوں کے متعلق آپ کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں، اور وہ یہ کہ بہتر زندگی گزارنے میں آپ ان کی مدد کر سکتے ہیں؟
|
| ~ پال بورجے ~
|
|
|
|