مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/4 فروری 2026

ویکی اقتباس سے
 
نیکی، شرافت، غیرت، دیانتداری اور سخاوت جیسے الفاظ کا استعمال اب تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، یا پھر ان کے معنی ہی مسخ ہو کر رہ گئے ہیں۔ اب زبان اس قابل ہی نہیں رہی کہ کسی انسان کے کردار کی حقیقی اور جائز طور پر تعریف کر سکے۔
~ سیمون ویل ~