مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:آج کا اقتباس/5 جنوری 2026

ویکی اقتباس سے
 
ہر ریاست اپنے آپ کو "ملک" یا "قوم" کہتی ہے جب وہ قتل کرنے والی ہوتی ہے۔۔۔ ہم نے اپنی خوبیوں سے ایک حیوان کی پرورش کی ہے۔ ہم اپنے ملک کی عظمت کے نشے میں دھت ہو گئے لیکن جس چیز سے ہمیں پیار تھا وہ اب عداوت اور تلخی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
~ فریڈرک ڈورنمیٹ ~