ویکی اقتباس:آج کے اقتباسات از ماہ
ظاہری ہیئت
آج کا اقتباس از ماہ + تجاویز برائے: جنوری - فروری - مارچ - اپریل - مئی - جون - جولائی - اگست - ستمبر - اکتوبر - نومبر - دسمبر
<– گذشتہ مہینہ · حالیہ مہینہ –>
<– گذشتہ مہینہ · حالیہ مہینہ –>
اس وقت 13:08 (م ع و) بج رہے ہیں اور تاریخ، اتوار، 25 جنوری 2026 ہے
اس صفحہ میں "آج کے اقتباسات" کے روابط شامل ہیں جو کہ صفحہ اول پر تھے اور اس سے منسلک تصاویر، دسمبر 2025 سے، مہینے کے لحاظ سے دکھائی جاتی ہیں۔
ویکی اقتباس پر پہلا "آج کا اقتباس" 7 اکتوبر 2014 کو لگایا کیا گیا تھا:
- "کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔1 نوجوا2ن نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بوڑھا بولا، حفاظت کا"۔ ~ مختار مسعود
ویکی اقتباس کے صفحہ اول پر یہ اولین اقتباس 25 دسمبر 2025 تک موجود رہا جس کے بعد سے ہر دن ایک نیا اقتباس صفحہ اول پر لگایا جاتا ہے۔
27 جنوری 2015 کو آج کے اقتباس میں پہلی بار تصویر استعمال ہوئی:

"وہ جو مٹھاس اور روشنی کے لیے کام کرتا ہے، عقل اور خدا کی مرضی کو غالب کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ جو مشینری کے لیے کام کرتا ہے، وہ جو نفرت کے لیے کام کرتا ہے، وہ صرف کنفیوژن کے لیے کام کرتا ہے۔ ثقافت مشینری سے پرے نظر آتی ہے، ثقافت نفرت سے نفرت کرتی ہے۔ مٹھاس اور روشنی کا جذبہ ثقافت کا ایک بہت بڑا جذبہ ہے۔"
~ میتھیو آرنلڈ ~
کسی بھی رجسٹرڈ صارف کو تجاویز پیش کرنے، یا ان صفحات پر ہر امیدوار کی درجہ بندی کرنے کی دعوت دی جاتی ہے: