مندرجات کا رخ کریں

ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/Aafi 2

ویکی اقتباس سے

برادری کی خدمت میں میرا سلام! میرا نام عافی ہے اور میں پھر سے اردو ویکی اقتباس پر منتظم (اور انٹرفیس منتظم) بننے کا خواہاں ہوں۔ میں نے پہلے کوشش کی تھی جو بدقسمتی سے اس قدر کامیاب نہ رہی۔ حال میں ہم نے اردو ویکی اقتباس پر ایک مسابقہ چلانے کی پہل کی ہے جس سے نئے صارفین آئیں گے اور اس پروجیکٹ پر بھی آمد و رفت ہوگی۔ اگرچہ پہلے مجھے تین ماہ کے لیے منتظم بنایا گیا تاہم تعلیمی مشغولی کی وجہ سے میں زیادہ عرصے تک فعال نہ رہ سکا۔ اب جب کہ میری مصروفیات کی اس قدر انتہا نہ رہی، میں برادری کی خدمت میں حاضر ہوں۔ گزشتہ رائے شماری کے لیے دیکھیے۔۔۔۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:52، 10 دسمبر 2025ء (م ع و)

رائے شماری

نتیجہ