ٹیڈ ٹرنر
ظاہری ہیئت
ٹیڈ ٹرنر (19 نومبر 1938ء – 6 مئی 2026ء) ایک امریکی میڈیا صنعت کار، کاروباری شخصیت اور مخیر انسان تھے۔ وہ Cable News Network (CNN) کے بانی کے طور پر شہرت رکھتے ہیں، جو دنیا کا پہلا 24 گھنٹے نشر ہونے والا کیبل نیوز چینل تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے WTBS کی بنیاد بھی رکھی-

اقتباسات
[ترمیم]- ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ آج ہمارے پاس عالمی سطح پر رابطوں کے ذرائع موجود ہیں، اور ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یہ بھی علم ہے کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ہم اس حوالے سے عملی طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار ہیں؟
