پیئغ کورنیل
ظاہری ہیئت
پیئغ کورنیل (6 جون 1606 – 1 اکتوبر 1684) ایک فرانسیسی المیہ نگار (تراژیدی ڈرامہ نویس) تھے، جنہیں 17ویں صدی کے فرانس کے تین عظیم ڈرامہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دیگر دو عظیم ڈرامہ نگار Molière اور Jean Racine تھے۔ انہیں ’’فرانسیسی المیہ نگاری کا بانی‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے تقریباً چالیس برس تک ڈرامے تحریر کیے اور فرانسیسی تھیٹر کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا-

اقتباسات
[ترمیم]- بادشاہ خواہ کتنے ہی عظیم کیوں نہ ہوں، وہ بھی ہماری ہی طرح انسان ہیں؛ اور دوسرے لوگوں کی طرح غلطی کر سکتے ہیں۔
تحفے سے زیادہ، دینے کا انداز اہم ہوتا ہے۔
