مندرجات کا رخ کریں

پین جیلیٹ

ویکی اقتباس سے

پین جیلیٹ(پیدائش 5 مارچ 1955) ایک امریکی جادوگر، سائنسی شکاک، اداکار، موسیقار، موجد، ٹیلی ویژن پیش کنندہ اور مصنف ہیں، جو اپنے ساتھی جادوگر ٹیلر کے ساتھ پین اینڈ ٹیلر کی آدھی ٹیم کے طور پر سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ یہ جوڑی متعدد اسٹیج اور ٹیلی ویژن شوز میں پیش ہوئی ہے-

پین جیلیٹ

اقتباسات

[ترمیم]
  • پچاس ملین سالوں تک ہمارے بڑے مسئلے کیلوریز کی کمی اور معلومات کا فقدان تھے۔ پھر پچاس سالوں سے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ضرورت سے زیادہ کیلوریز اور معلومات کی بھرمار کا رہا۔ ہمیں اس صورتحال کے مطابق بدلنا ہوگا، اور میرا خیال ہے کہ ہم بہت جلد بدل جائیں گے۔ میرا یہ بھی ایقان ہے کہ اس مطابقت کے عمل کے دوران حالات انتہائی بدنما اور کٹھن ثابت ہوں گے۔
  • ہر بار جب واقعی بری چیز ہوتی ہے، لوگ حفاظت کے لیے چیختے ہیں، اور حکومت اچھے لوگوں سے حقوق چھین کر جواب دیتی ہے۔
    • پین اینڈ ٹیلرز ہاؤ ٹو پلے ان ٹریفک (1997)، صفحہ 35

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں پین جیلیٹ.