مندرجات کا رخ کریں

ڈبلیو۔ ایچ۔ آڈن

ویکی اقتباس سے

ڈبلیو۔ ایچ۔ آڈن(21 فروری 1907ء – 29 ستمبر 1973ء) ایک اینگلو-امریکی شاعر تھے، جو مختلف موضوعات اور متعدد شعری اصناف میں اپنی وسیع اور گراں قدر شاعری کے لیے معروف تھے-

ڈبلیو۔ ایچ۔ آڈن

اقتباسات

[ترمیم]
  • انسانی ذہانت کو متحرک کرنے والا بنیادی عنصر شک ہے، یعنی یہ احساس کہ کسی بھی تجربے کے معنی خود واضح نہیں ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ڈبلیو۔ ایچ۔ آڈن.