مندرجات کا رخ کریں

ڈبلیو۔ ای۔ بی۔ ڈو بوائے

ویکی اقتباس سے

ڈبلیو۔ ای۔ بی۔ ڈو بوائے(23 فروری 1868ء – 27 اگست 1963ء) ایک امریکی سول رائٹس کارکن، سماجیات دان، تعلیم دان، مؤرخ، مصنف، ایڈیٹر اور عالم تھے۔

ڈبلیو۔ ای۔ بی۔ ڈو بوائے

اقتباسات

[ترمیم]
  • مزدور کو محض اجرت کے لیے نہیں بلکہ اپنے کام کی عظمت کے لیے کام کرنا چاہیے۔ مفکر کو سچائی کی تلاش کے لیے سوچنا چاہیے، شہرت کے لیے نہیں۔
  • آپ کے کام سے واپسی اس کام کی تسکین اور دنیا کی اس کام کی ضرورت ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ زندگی جنت ہے، یا جنت کے قریب ترین۔ بغیر اس کے — وہ کام جو آپ کو حقارت کا شکار کرے، جس سے آپ بیزار ہوں، اور جس کی دنیا کو ضرورت نہ ہو — یہ زندگی جہنم ہے۔
    • اپنے نو زائدہ پوتے کو، نوےویں سالگرہ کے موقع پر خطاب (1958)

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ڈبلیو۔ ای۔ بی۔ ڈو بوائے.