مندرجات کا رخ کریں

ڈورس لیسنگ

ویکی اقتباس سے

ڈورس لیسنگ (22 اکتوبر 1919 – 17 نومبر 2013) ایک برطانوی مصنفہ تھیں، جن کا پیدائشی نام ڈورس مے ٹیلر تھا۔ اکتوبر 2007 میں، Doris Lessing ادب کے نوبل انعام سے نوازے جانے والی تاریخ کی 106 سالہ مدت میں گیارہویں خاتون بنیں، اور یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے عمر رسیدہ شخصیت بھی تھیں-

مجھے ہمیشہ اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ ہم خودبخود اُن چیزوں پر نظر ڈالتے ہیں جو ہمیں ایک دوسرے سے جدا اور تقسیم کرتی ہیں۔ ہم کبھی اُن باتوں پر غور نہیں کرتے جو لوگوں میں مشترک ہوتی ہیں… میرے نزدیک یہ ذہن کی ایک بیماری ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • دنیا میں کہیں بھی کوئی بھی انسان ہو، اسے اگر محض موقع فراہم کر دیا جائے، تو اس کی ذات سے سو ایسی غیر متوقع صلاحیتیں اور قابلیتیں پھوٹ پڑیں گی جن کا پہلے تصور بھی نہ تھا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ڈورس لیسنگ.