مندرجات کا رخ کریں

ڈگلس ایڈمس

ویکی اقتباس سے

ڈگلس ایڈمس(پیدائس 1952ء وفات 2001ء) ایک برطانوی مصنف مزاح نگار اور ڈراما نگار تھا۔ اس کی وجہ شہرت 1978 میں بی بی سی ریڈیو کے لیے بنائی گئی مزاحیہ سیریز تھی جس کا نام الفریڈ ہچکاک کی رہنمائے کائنات تھی۔ اس کی پانچ کتابیں پندرہ ملین سے زیادہ تعداد میں فروخت ہو چکی تھی اس پر ٹی وی سیریز، کچھ اسٹیج پلے ز، کامکس اور ایک کمپیوٹر گیم کے علاوہ 2005 میں ایک فیچر فلم بھی بن چکی ہے ۔

ڈگلس ایڈمس

اقتباسات

[ترمیم]
  • ہمیں دنیا کو بچانے کی ضرورت نہیں۔ دنیا اتنی بڑی ہے کہ خود اپنا خیال رکھ سکتی ہے۔ ہمیں اس بات کی فکر کرنی ہے کہ کیا وہ دنیا جس میں ہم رہتے ہیں وہ ہمیں اسی میں قائم رکھنے کے قابل ہوگی یا نہیں۔
    • کیلیفورنیا یونیورسٹی میں خطاب، یو سی ٹی وی کی ویڈیو (مئی 2001)۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ڈگلس ایڈمس.