مندرجات کا رخ کریں

کارل کراؤس

ویکی اقتباس سے

کارل کراؤس (28 اپریل 1874 – 12 جون 1936) ایک آسٹریائی صحافی، طنز نگار، مضمون نگار، اقوالِ زریں (افورزم) لکھنے والے، ڈرامہ نگار اور شاعر تھے-

کارل کراؤس

اقتباسات

[ترمیم]
  • نظری میں شاونیت یا نسلی تعصب سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ میری نظر میں تمام انسان برابر ہیں؛ بیوقوف ہر جگہ پائے جاتے ہیں اور میں ان سب کے لیے یکساں اہانت رکھتا ہوں۔ کوئی چھوٹے تعصبات نہیں!

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کارل کراؤس.