کملا داس ثریا
ظاہری ہیئت
کملا داس ثریا (31 مارچ 1934 - 31 مئی 2009ء) ہندوستان میں انگریزی اور ملیالم زبان کی مشہور و معروف شاعرہ اور ادیبہ تھیں- ملیالم ادب میں ان کو مادھوی کٹی کہا جاتا تھا۔ آپ کو انگریزی اور ملیالم ادب میں کمال حاصل تھا۔

اقتباسات
[ترمیم]- میں گناہگار بھی ہوں، میں ولی بھی ہوں۔
میں محبوب بھی ہوں اور دھوکا کھایا ہوا بھی۔ میری کوئی خوشی ایسی نہیں جو تمہاری نہ ہو، میرا کوئی درد ایسا نہیں جو تمہارا نہ ہو۔ میں بھی اپنے آپ کو “میں” ہی کہتی ہوں۔
