کیتھرین این پورٹر
ظاہری ہیئت
کیتھرین این پورٹر (15 مئی 1890ء – 18 ستمبر 1980ء) ایک ممتاز امریکی صحافی، مضمون نگار، افسانہ نویس اور ناول نگار تھیں-

اقتباسات
[ترمیم]- زندگی کے خلاف حقیقی گناہ خوبصورتی کی بے حرمتی اور اسے برباد کرنا ہے، چاہے وہ اپنی ہی کیوں نہ ہو بلکہ اپنی تو اس سے بھی بڑھ کر، کیونکہ یہ ہمارے سپرد کی گئی ہے اور ہم اس کی فلاح و بہبود کے ذمہ دار ہیں۔
