گرو ارجن دیو
ظاہری ہیئت
گرو ارجن دیو (پیدائش: 15 اپریل 1563ء – وفات: 30 مئی 1606ء) سکھ مت کے پانچویں گرو تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]- جا ہنس سبھا وِیچار کر دیکھن
تا بگا نال جوڑ کدے نہ آوے
ہنسا ہِیرا موتی چُگنا
بگ ڈڈا بھالن جاوے- اے ہنس! (روحانیت کے کھوجی)، اگر تُو غور کرکے دیکھے گا تو پائے گا کہ تیرا اور بگلوں (عام دنیا داروں) کا رہن سہن اور بیوہار کبھی یکساں (برابر) نہیں ہوسکتے، تیرا بگلوں کے ساتھ کوئی میل نہیں۔اے ہنس! (روحانیت کے متلاشی)، تجھے تو ہِیرے موتی (یعنی اعلیٰ پائے کی خوراک) کھانا ہے، مینڈک اور مچھلی (گوشت وغیرہ) کی تلاش میں تو بگلے جاتے ہیں، ہنس نہیں جاتے۔
- آدی گرنتھ، صفحہ 960