گریسی ایلن
ظاہری ہیئت
گریسی ایلن (26 جولائی 1895 – 27 اگست 1964ء) ایک امریکی مزاح نگار، اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ تھیں۔ وہ جورج برنس کی شریکِ حیات اور ان کی مشہور مزاحیہ جوڑی کی دوسری رکن کے طور پر معروف تھیں-
اقتباسات
[ترمیم]- مجھے سمجھنے کی کوشش کریں۔ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
