مندرجات کا رخ کریں

گلبرٹ ہائیٹ

ویکی اقتباس سے

گلبرٹ ہائیٹ (22 جون 1906ء – 20 جنوری 1978ء) ایک اسکاٹش-امریکی کلاسیکی علوم کے ماہر، ماہرِ تعلیم، مصنف، دانشور، نقاد اور ادبی مورخ تھے

سوچ پر پہرہ بٹھانے والوں کا مقصد ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے۔ وہ کائنات کی کوئی ایک واحد تشریح، یا فکر و عمل کا کوئی ایسا نظام ڈھونڈ نکالتے ہیں جو (ان کے خیال میں) ہر چیز کا احاطہ کرتا ہو؛ اور پھر وہ اسے تمام صاحبِ فکر لوگوں پر مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • سوچ پر پہرہ بٹھانے والوں کا مقصد ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے۔ وہ کائنات کی کوئی ایک واحد تشریح، یا فکر و عمل کا کوئی ایسا نظام ڈھونڈ نکالتے ہیں جو (ان کے خیال میں) ہر چیز کا احاطہ کرتا ہو؛ اور پھر وہ اسے تمام صاحبِ فکر لوگوں پر مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں گلبرٹ ہائیٹ.