مندرجات کا رخ کریں

ہرمن ہیسے

ویکی اقتباس سے

ہرمن ہیسے (2 جولائی 1877ء – 9 اگست 1962ء) ایک جرمن-سوئس شاعر، ناول نگار اور مصور تھے۔ 1946ء میں انہیں نوبیل انعام برائے ادب سے نوازا گیا۔ ان کی مشہور ترین تصانیف میں اسٹیپنوولف ، سددھارتھا ،اور (جسے میجسٹرلڈی بھی کہا جاتا ہے) شامل ہیں۔ ان تمام تصانیف میں انسان کی روحانی جستجو، خود شناسی، اور اپنی ذات کے حقیقی مفہوم کی تلاش کو موضوع بنایا گیا ہے۔

ہمارا مقصد ایک دوسرے جیسا بن جانا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کو پہچاننا ہے؛ یہ سیکھنا ہے کہ دوسرے کو اس کی حقیقی صورت میں دیکھیں اور اس کی قدر کریں، کیونکہ ہر ایک دوسرے کا متضاد بھی ہے اور اس کی تکمیل بھی۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • یہ لوگ اپنی اندھی وفاداری، اپنی اندھی طاقت اور ثابت قدمی میں محبت اور تعریف کے قابل تھے۔ صرف ایک چھوٹی سی بات، ایک معمولی سی چیز کے سوا ان کے پاس کسی ایسی چیز کی کمی نہ تھی جو ایک دانا اور مفکر کے پاس ہوتی ہے، اور وہ تھی تمام زندگی کی وحدت کا شعور۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہرمن ہیسے.