مندرجات کا رخ کریں

ہنری اسٹیل کومیجر

ویکی اقتباس سے

ہنری اسٹیل کومیجر (25 اکتوبر 1902ء – 2 مارچ 1998ء) ایک امریکی مؤرخ تھے۔ اپنے عہد کے سب سے فعال اور کثیر التصانیف لبرل دانشوروں میں شمار ہوتے تھے۔ 40 کتابوں اور 700 مضامین و تنقیدی جائزوں کے ذریعے انہوں نے امریکہ میں جدید لبرل ازم کی تشکیل اور تعریف میں بہترین کردار ادا کیا۔

اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔ ہنری اسٹیل کومیجر

اقتباسات

[ترمیم]
  • ہم آزادی کی حفاظت اس لیے نہیں کرتے کہ غلطی کی حوصلہ افزائی کریں، بلکہ ہم آزادی کی حفاظت اس لیے کرتے ہیں تاکہ سچائی کو تلاش کر سکے-
  • اقتدار کے منصب پر فائز لوگ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں پر تنقید خطرناک ہے۔ وہ اپنی پالیسیوں کو حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہیں اور تنقید کو تخریبی عمل سمجھتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہنری اسٹیل کومیجر.