مندرجات کا رخ کریں

ہنری ایڈمز

ویکی اقتباس سے

ہنری بروکس ایڈمز (16 فروری 1838 - 27 مارچ 1918) ایک امریکی تاریخ دان، صحافی، ناول نگار اور ماہر تعلیم تھے۔ وہ جان ایڈمز کے پڑپوتے، جان کوئنسی ایڈمز کے پوتے اور چارلس فرانسس ایڈمز سینئر کے بیٹے تھے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • میں زندگی میں مفید کچھ نہیں جانتا سوائے اس کے جو خوبصورت ہے یا خوبصورتی پیدا کرتی ہے۔
    • ایسٹر: ایک ناول (1884)،چپٹر4