مندرجات کا رخ کریں

ہنری جارج

ویکی اقتباس سے

ہنری جارج (2 ستمبر 1839ء – 29 اکتوبر 1897ء) ایک امریکی سیاسی ماہرِ معاشیات اور صحافی تھے۔ ان کی تحریریں 19ویں صدی کے امریکہ میں بے حد مقبول ہوئیں اور انہوں نے ترقی پسند دور کی کئی اصلاحی تحریکوں کو جنم دینے میں اہم کردار ادا کیا-

اگرچہ سوچنے اور غور و فکر کرنے والے لوگ کم ہیں، لیکن اسی وجہ سے ان کی قوت اور اثر کہیں زیادہ ہے۔ کسی شخص کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اس کا کوئی اثر نہیں۔ انسان خواہ کوئی بھی ہو اور جہاں بھی ہو، اگر وہ غور و فکر سے کام لیتا ہے تو وہ دوسروں کے لیے روشنی اور طاقت کا ذریعہ بن جاتا ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • اگرچہ سوچنے اور غور و فکر کرنے والے لوگ کم ہیں، لیکن اسی وجہ سے ان کی قوت اور اثر کہیں زیادہ ہے۔ کسی شخص کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اس کا کوئی اثر نہیں۔ انسان خواہ کوئی بھی ہو اور جہاں بھی ہو، اگر وہ غور و فکر سے کام لیتا ہے تو وہ دوسروں کے لیے روشنی اور طاقت کا ذریعہ بن جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

{{wikipedia[}