مندرجات کا رخ کریں

ہونٹ

ویکی اقتباس سے

ہونٹ یا لب کسی بھی جاندار، بالخصوص انسانی چہرے میں سب سے نمایاں عضو ہے۔

اردو شاعری میں

[ترمیم]

صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں
خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ