مندرجات کا رخ کریں

یقین

ویکی اقتباس سے

یقین کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے- ایسا کامل علم جس میں غلطی کا کوئی امکان نہ ہو اور مکمل تحفظ حاصل ہو، یا یقینِ کامل (Certitude) کا مترادف، یعنی ایسی ذہنی کیفیت جس میں کوئی شک باقی نہ رہے

اقتباسات

[ترمیم]
  • جن بیماریوں کا کوئی علاج نہیں ہوتا، انہی میں سب سے زیادہ عطائی (جھوٹے معالج) پائے جاتے ہیں؛ اور جن علوم میں یقین نہیں ہوتا، انہی پر سب سے زیادہ قلم چلائے گئے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں یقین.