"آئن سٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
File
سطر 1: سطر 1:
[[File:Albert Einstein Head.jpg|thumb|]]

'''[[w:آئن سٹائن|آئن سٹائن]]''' بیسويں صدی کا سب سے بڑا سائنس دان مانا جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران [[جرمنی]] سے بھاگ کے [[امریکہ]] چلا گیا تھا۔ مشہور زمانہ فارمولہ ای ایم سی سکوئر پیش کیا جس کی بنیاد پر [[ایٹم بم]] [[ایجاد]] ہوا۔ نظریہ اضیافیت کی وجہ سے اسے نوبیل انعام ملا۔

نسخہ بمطابق 22:56، 10 جولائی 2019ء

آئن سٹائن بیسويں صدی کا سب سے بڑا سائنس دان مانا جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی سے بھاگ کے امریکہ چلا گیا تھا۔ مشہور زمانہ فارمولہ ای ایم سی سکوئر پیش کیا جس کی بنیاد پر ایٹم بم ایجاد ہوا۔ نظریہ اضیافیت کی وجہ سے اسے نوبیل انعام ملا۔

اقتباسات

  • مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور سائنس کے بغیر مذہب اندھا۔
  • ہر شے کو جتنا ممکن ہو، سادہ بنا دو۔
  • خدا کائنات کے ساتھ پانسے نہیں کھیلتا۔

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آئن سٹائن.