"عبد اللہ ابن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''عبداللہ ابن زبیر''' (پیدائش: 624ء — وفات: 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:52، 12 مارچ 2020ء

عبداللہ ابن زبیر (پیدائش: 624ء — وفات: 692ء) سنہ 64ھ سے 73ھ (مطابق 683ء تا 692ء) مسلم دنیاء کے خلیفہ کی حیثیت سے حکمران رہے۔ وہ صحابی رسول جناب زبیر ابن عوام اور اسماء بنت ابی بکر کے فرزند تھے۔ اُنہیں صغار صحابہ کرام میں شمار کیا جاتا ہے۔ عبدالملک بن مروان کے ابتدائی زمانہ حکومت تک وہ مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور وہیں سنہ 73ھ مطابق 692ء میں حجاج بن یوسف سے برسرپیکار ہوئے اور شہید ہوئے۔