"حکیم محمد سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
'''[[:w:جکیم محمد سعید|حکیم محمد سعید، شہید]]''' (9 جنوری 1920ء تا 17 اکتوبر 1998ء) ایک مایہ ناز حکیم تھے جنہوں نے اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مذہب اور طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کیں۔ ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی انکے قائم کردہ اہم ادارے ہیں۔
'''[[:w:حکیم محمد سعید|حکیم محمد سعید، شہید]]''' (9 جنوری 1920ء تا 17 اکتوبر 1998ء) ایک مایہ ناز حکیم تھے جنہوں نے اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مذہب اور طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کیں۔ ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی انکے قائم کردہ اہم ادارے ہیں۔


==کتاب==
==کتاب==
*کتاب ایک اچھی ساتھی ہے، کتاب ایک سچا دوست ہے۔ اچھا دوست وءی ہوتا ہے جو دوست کا بھلا چاہتا ہے۔دوست یہ چاہتا ہے کہ ہم صاحب کردار ہوں، ہم میں امانت ہو، دیانت ہو، صداقت ہو۔ ہمارے اخلاق اچھے ہوں کہ سب ہمیں پسند کریں۔ ہماری ذات سے کسی کو دکھ نہ پہنچے۔ اچھی کتاب ہمیں ایسا ہی اچھا انسان بننا سکھاتی ہے۔<ref>(ریل کی کہانی کا دیباچہ، 1989)</ref>
*[[کتاب]] ایک اچھی ساتھی ہے، کتاب ایک سچا دوست ہے۔ اچھا دوست ویی ہوتا ہے جو دوست کا بھلا چاہتا ہے۔ [[دوست]] یہ چاہتا ہے کہ ہم صاحب کردار ہوں، ہم میں امانت ہو، دیانت ہو، صداقت ہو۔ ہمارے [[اخلاق]] اچھے ہوں کہ سب ہمیں پسند کریں۔ ہماری ذات سے کسی کو دکھ نہ پہنچے۔ اچھی کتاب ہمیں ایسا ہی اچھا [[انسان]] بننا سکھاتی ہے۔<ref>(ریل کی کہانی کا دیباچہ، 1989)</ref>


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

حالیہ نسخہ بمطابق 16:38، 23 مئی 2020ء

حکیم محمد سعید، شہید (9 جنوری 1920ء تا 17 اکتوبر 1998ء) ایک مایہ ناز حکیم تھے جنہوں نے اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مذہب اور طب و حکمت پر 200 سے زائد کتب تصنیف و تالیف کیں۔ ہمدرد پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی انکے قائم کردہ اہم ادارے ہیں۔

کتاب[ترمیم]

  • کتاب ایک اچھی ساتھی ہے، کتاب ایک سچا دوست ہے۔ اچھا دوست ویی ہوتا ہے جو دوست کا بھلا چاہتا ہے۔ دوست یہ چاہتا ہے کہ ہم صاحب کردار ہوں، ہم میں امانت ہو، دیانت ہو، صداقت ہو۔ ہمارے اخلاق اچھے ہوں کہ سب ہمیں پسند کریں۔ ہماری ذات سے کسی کو دکھ نہ پہنچے۔ اچھی کتاب ہمیں ایسا ہی اچھا انسان بننا سکھاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں حکیم محمد سعید.


  1. (ریل کی کہانی کا دیباچہ، 1989)