"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''[[w:عمار بن یاسر]]''' [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کے صحابی تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔
'''[[w:عمار بن یاسر]]''' [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کے [[صحابی]] تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔
==اقوال==
==اقوال==
*دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے علم ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد خوشی تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں چھلانگ لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔
*دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے [[علم]] ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد [[خوشی]] تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں [[چھلانگ]] لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔
**[[حلیۃ الاولیاء]]، جلد 1، صفحہ 134۔
**[[حلیۃ الاولیاء]]، جلد 1، صفحہ 134۔



نسخہ بمطابق 18:26، 3 جون 2020ء

w:عمار بن یاسر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔

اقوال

  • دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے علم ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد خوشی تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں چھلانگ لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔

مزید دیکھیں

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عمار بن یاسر.