"ابوالحسن خرقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''[[w:ابوالحسن خرقانی]]''' (پیدائش:963ء — وفات: 5 دسمبر 1033ء) دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی تھے۔
'''[[w:ابوالحسن خرقانی|ابوالحسن خرقانی]]''' (پیدائش:963ء — وفات: 5 دسمبر 1033ء) دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی تھے۔
==اقوال==
==اقوال==
*دنیا میں اِس سے زیادہ سخت کوئی چیز نہیں کہ تمہاری کسی کے ساتھ دشمنی ہو۔
*[[دنیا]] میں اِس سے زیادہ سخت کوئی چیز نہیں کہ تمہاری کسی کے ساتھ [[دشمنی]] ہو۔
*بے کاری اور سستی انسان کو ہلاک کردیتی ہے۔
*بے کاری اور سستی انسان کو ہلاک کردیتی ہے۔
*نماز اور روزہ بڑی چیزیں ہیں مگر [[حسد]] اور غرور دل سے دور کرنا ان سے بہتر ہے۔
*[[نماز]] اور [[روزہ]] بڑی چیزیں ہیں مگر [[حسد]] اور غرور دل سے دور کرنا ان سے بہتر ہے۔
*علم سے زیادہ مفید یہ ہے کہ تم اُس پر عمل کرو اور سب سے اچھا علم وہ ہے جو تم پر فرض ہے۔
*[[علم]] سے زیادہ مفید یہ ہے کہ تم اُس پر عمل کرو اور سب سے اچھا علم وہ ہے جو تم پر فرض ہے۔
*اعلانیہ گناہ پوشیدہ کی نسبت زیادہ سخت اور اظہارِ گناہ دوسرا گناہ ہے۔
*اعلانیہ گناہ پوشیدہ کی نسبت زیادہ [[سخت]] اور اظہارِ گناہ دوسرا [[گناہ]] ہے۔
*اللہ تعالیٰ کی دوستی اس شخص کے دل میں نہیں ہوتی جس کو خلق پر شفقت نہیں۔
*[[اللہ]] تعالیٰ کی دوستی اس شخص کے دل میں نہیں ہوتی جس کو خلق پر شفقت نہیں۔
*ایک لمحہ کے واسطے اللہ تعالیٰ کا ہَو رہنا خلائق زمین و آسمان کے اعمال سے بہتر ہے۔
*ایک لمحہ کے واسطے اللہ تعالیٰ کا ہَو رہنا خلائق [[زمین]] و [[آسمان]] کے اعمال سے بہتر ہے۔
*صدق یہ ہے کہ دل باتیں کرے یعنی وہ بات کہے جو دل میں ہو۔
*صدق یہ ہے کہ دل باتیں کرے یعنی وہ بات کہے جو [[دل]] میں ہو۔
*عالم وہ ہے جسے اپنا علم ہو، نہ کہ وہ جو اور چیزوں کا علم رکھتا ہو۔
*[[عالم]] وہ ہے جسے اپنا علم ہو، نہ کہ وہ جو اور چیزوں کا علم رکھتا ہو۔
*سب سے بہتر وہ دل ہے جو بدی اور شر سے خالی ہو۔
*سب سے بہتر وہ دل ہے جو بدی اور شر سے خالی ہو۔
*سب سے بہترین شے وہ دل ہے جو خدا کی یاد سے معمور ہو۔
*سب سے بہترین شے وہ دل ہے جو خدا کی یاد سے معمور ہو۔
سطر 15: سطر 15:
*جس دل میں مخلوق نہ ہو وہ دلوں میں سب سے زیادہ روشن دل ہے۔
*جس دل میں مخلوق نہ ہو وہ دلوں میں سب سے زیادہ روشن دل ہے۔
*جس کام میں مخلوق کا اندیشہ نہ ہو، وہ کاموں میں سب سے اچھا کام ہے۔
*جس کام میں مخلوق کا اندیشہ نہ ہو، وہ کاموں میں سب سے اچھا کام ہے۔
*جو نعمت بصد کوشش حاصل ہو، وہ نعمتوں میں سب سے زیادہ حلال ہے۔
*جو [[نعمت]] بصد کوشش حاصل ہو، وہ نعمتوں میں سب سے زیادہ حلال ہے۔
*ذِکر الٰہی سے [[دل]] کی کھیتی سرسبز رہتی ہے۔
*ذِکر الٰہی سے [[دل]] کی کھیتی سرسبز رہتی ہے۔
*لالچ انسان کو اندھا بنا دیتی ہے اور ذلت و خواری کے سمندر میں دھکیل کر ہی سانس لیتی ہے۔
*لالچ انسان کو اندھا بنا دیتی ہے اور ذلت و خواری کے سمندر میں دھکیل کر ہی [[سانس]] لیتی ہے۔
* جب تک تم دنیا کے طالب رہو گے، وہ تم پر غالب رہے گی۔ جب اِس سے منہ پھیر لو گے، وہ تمہارے ماتحت ہوجائے گی۔
* جب تک تم دنیا کے طالب رہو گے، وہ تم پر غالب رہے گی۔ جب اِس سے منہ پھیر لو گے، وہ تمہارے ماتحت ہوجائے گی۔
==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیں==

نسخہ بمطابق 18:27، 3 جون 2020ء

ابوالحسن خرقانی (پیدائش:963ء — وفات: 5 دسمبر 1033ء) دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی تھے۔

اقوال

  • دنیا میں اِس سے زیادہ سخت کوئی چیز نہیں کہ تمہاری کسی کے ساتھ دشمنی ہو۔
  • بے کاری اور سستی انسان کو ہلاک کردیتی ہے۔
  • نماز اور روزہ بڑی چیزیں ہیں مگر حسد اور غرور دل سے دور کرنا ان سے بہتر ہے۔
  • علم سے زیادہ مفید یہ ہے کہ تم اُس پر عمل کرو اور سب سے اچھا علم وہ ہے جو تم پر فرض ہے۔
  • اعلانیہ گناہ پوشیدہ کی نسبت زیادہ سخت اور اظہارِ گناہ دوسرا گناہ ہے۔
  • اللہ تعالیٰ کی دوستی اس شخص کے دل میں نہیں ہوتی جس کو خلق پر شفقت نہیں۔
  • ایک لمحہ کے واسطے اللہ تعالیٰ کا ہَو رہنا خلائق زمین و آسمان کے اعمال سے بہتر ہے۔
  • صدق یہ ہے کہ دل باتیں کرے یعنی وہ بات کہے جو دل میں ہو۔
  • عالم وہ ہے جسے اپنا علم ہو، نہ کہ وہ جو اور چیزوں کا علم رکھتا ہو۔
  • سب سے بہتر وہ دل ہے جو بدی اور شر سے خالی ہو۔
  • سب سے بہترین شے وہ دل ہے جو خدا کی یاد سے معمور ہو۔
  • صدق سے مراد یہ ہے کہ جو کچھ دل میں ہو، وہی زبان پر جاری ہو۔
  • جس دل میں مخلوق نہ ہو وہ دلوں میں سب سے زیادہ روشن دل ہے۔
  • جس کام میں مخلوق کا اندیشہ نہ ہو، وہ کاموں میں سب سے اچھا کام ہے۔
  • جو نعمت بصد کوشش حاصل ہو، وہ نعمتوں میں سب سے زیادہ حلال ہے۔
  • ذِکر الٰہی سے دل کی کھیتی سرسبز رہتی ہے۔
  • لالچ انسان کو اندھا بنا دیتی ہے اور ذلت و خواری کے سمندر میں دھکیل کر ہی سانس لیتی ہے۔
  • جب تک تم دنیا کے طالب رہو گے، وہ تم پر غالب رہے گی۔ جب اِس سے منہ پھیر لو گے، وہ تمہارے ماتحت ہوجائے گی۔

مزید دیکھیں

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ابوالحسن خرقانی.