"ارطغرل غازی (سیزن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«== یادگار مکالمے == ڈرامے کے بعد مکالمے بہت جاندار اور موثر ہیں، ان میں سے کچھ ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:
:یاد رہے، یہ اقوال ڈرامے کے کردار سے کہلاوئے گئے ہیں، تاریخی شخضیت نے حقیت میں ایسا کچھ تھا یا نہیں، ویکی اقتباسات اس کی تصدیق نہیں کرتا!
:یاد رہے، یہ اقوال ڈرامے کے کردار سے کہلاوئے گئے ہیں، تاریخی شخضیت نے حقیت میں ایسا کچھ تھا یا نہیں، ویکی اقتباسات اس کی تصدیق نہیں کرتا!
==[[ابن العربی]]==
==[[ابن العربی]]==
* ظالم اپنا نام چاہے سونے کے حروف سے لکھوا لے،تاریخ میں وہ ایک سیاہ تحریر ہی ہوتی ہے۔
* [[ظالم]] اپنا نام چاہے سونے کے حروف سے لکھوا لے،[[تاریخ]] میں وہ ایک سیاہ تحریر ہی ہوتی ہے۔
* ظلم روکنے کے لیے اور ظالموں کو عدل کی طاقت دکھانے کے لیے آپ کو حکمرانی نصیب ہو آمین۔
* ظلم روکنے کے لیے اور ظالموں کو [[عدل]] کی طاقت دکھانے کے لیے آپ کو حکمرانی [[نصیب]] ہو آمین۔
* بڑی فتوحات چھوٹی شکست سے ہی ملتی ہے۔
* بڑی فتوحات چھوٹی شکست سے ہی ملتی ہے۔
* تخت، طاقت کی لالچ، عہدوں نے بہت سے بہادروں کو سیدھے رستے سے بھٹکا دیا۔
* تخت، [[طاقت]] کی [[لالچ]]، عہدوں نے بہت سے بہادروں کو سیدھے رستے سے بھٹکا دیا۔
* کمال صبر کی کوکھ سے پھوٹتا ہے۔
* کمال صبر کی کوکھ سے پھوٹتا ہے۔
* کوئی شخص اگر اپنی زبان اور خواہش پر قابو نہیں رکھ سکتا ہو تو وہ کبھی لیڈر نہیں ہو سکتا۔
* کوئی شخص اگر اپنی [[زبان]] اور خواہش پر قابو نہیں رکھ سکتا ہو تو وہ کبھی رہنما نہیں ہو سکتا۔
* تقدیر ان سے پیار کرتی ہے جو جد جہد کرتے ہیں۔
* تقدیر ان سے [[پیار]] کرتی ہے جو جد جہد کرتے ہیں۔
* انسانوں کا اپنا جوڑ توڑ ہے تو اللہ کا اپنا حساب و کتاب ہے اور کوئی شک نہیں کہ اللہ کا حساب و کتاب سب کے لیے یکساں ہے۔
* انسانوں کا اپنا جوڑ توڑ ہے تو اللہ کا اپنا حساب و کتاب ہے اور کوئی شک نہیں کہ [[اللہ]] کا حساب و [[کتاب]] سب کے لیے یکساں ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 18:47، 3 جون 2020ء

یادگار مکالمے[ترمیم]

ڈرامے کے بعد مکالمے بہت جاندار اور موثر ہیں، ان میں سے کچھ اقوال ذیل میں درج ہیں:

یاد رہے، یہ اقوال ڈرامے کے کردار سے کہلاوئے گئے ہیں، تاریخی شخضیت نے حقیت میں ایسا کچھ تھا یا نہیں، ویکی اقتباسات اس کی تصدیق نہیں کرتا!

ابن العربی[ترمیم]

  • ظالم اپنا نام چاہے سونے کے حروف سے لکھوا لے،تاریخ میں وہ ایک سیاہ تحریر ہی ہوتی ہے۔
  • ظلم روکنے کے لیے اور ظالموں کو عدل کی طاقت دکھانے کے لیے آپ کو حکمرانی نصیب ہو آمین۔
  • بڑی فتوحات چھوٹی شکست سے ہی ملتی ہے۔
  • تخت، طاقت کی لالچ، عہدوں نے بہت سے بہادروں کو سیدھے رستے سے بھٹکا دیا۔
  • کمال صبر کی کوکھ سے پھوٹتا ہے۔
  • کوئی شخص اگر اپنی زبان اور خواہش پر قابو نہیں رکھ سکتا ہو تو وہ کبھی رہنما نہیں ہو سکتا۔
  • تقدیر ان سے پیار کرتی ہے جو جد جہد کرتے ہیں۔
  • انسانوں کا اپنا جوڑ توڑ ہے تو اللہ کا اپنا حساب و کتاب ہے اور کوئی شک نہیں کہ اللہ کا حساب و کتاب سب کے لیے یکساں ہے۔