"السفاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: درستی using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:
'''السفاح''' (پیدائش: 721ء– وفات: 10 جون 754ء) خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران اور عباسی خلیفہ تھا جس نے 25 جنوری 750ء سے 10 جون 754ء تک دنیائے اسلام پر بحیثیت خلیفہ حکمرانی کی۔
'''السفاح''' (پیدائش: 721ء– وفات: 10 جون 754ء) خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران اور عباسی خلیفہ تھا جس نے 25 جنوری 750ء سے 10 جون 754ء تک دنیائے اسلام پر بحیثیت خلیفہ حکمرانی کی۔
==اقوال==
==اقوال==
*جب اقتدار کی قوت وسیع ہوجاتی ہے تو خواہشات کم ہو جاتی ہیں اور کوئی نیکی ضائع اور برباد نہیں ہوتی۔
*جب اقتدار کی قوت وسیع ہوجاتی ہے تو خواہشات کم ہو جاتی ہیں اور کوئی [[نیکی]] ضائع اور برباد نہیں ہوتی۔
**تاریخ الخلفا، ص 257۔
**تاریخ الخلفا، ص 257۔
*کمینہ اور ذلیل وہ ہیں جو بخل کو احتیاط اور بردباری کو ذلت تصور کرتے ہیں، اگر بردباری کو حقیر تصور کیا جائے تو عفو کرنا بھی کمزوری و عاجزی کہلائے گا۔
*کمینہ اور ذلیل وہ ہیں جو بخل کو احتیاط اور بردباری کو ذلت تصور کرتے ہیں، اگر بردباری کو حقیر تصور کیا جائے تو عفو کرنا بھی کمزوری و [[عاجزی]] کہلائے گا۔
**تاریخ الخلفا، ص 257/258۔
**تاریخ الخلفا، ص 257/258۔
*صبر و ثابت قدمی بڑی اچھی چیز ہے تا وقتیکہ اِس کے سبب سے اسلام میں کوئی خلل پیدا نہ ہو اور حاکم اعلیٰ میں سستی رونما نہ ہو۔
*[[صبر]] و ثابت قدمی بڑی اچھی چیز ہے تا وقتیکہ اِس کے سبب سے [[اسلام]] میں کوئی خلل پیدا نہ ہو اور حاکم اعلیٰ میں سستی رونما نہ ہو۔
**تاریخ الخلفا، ص 258۔
**تاریخ الخلفا، ص 258۔
*سخاوت اتنی ہی اچھی ہے جتنی کہ سکت و قوت ہو۔
*سخاوت اتنی ہی اچھی ہے جتنی کہ سکت و [[قوت]] ہو۔
**تاریخ الخلفا، ص 258۔
**تاریخ الخلفا، ص 258۔
{{Wikipedia}}
{{Wikipedia}}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:48، 3 جون 2020ء

فارسی مؤرخ ابوعلی محمد بلعمی کی تصنیف تاریخ نامہ میں السفاح کی شبیہ

السفاح (پیدائش: 721ء– وفات: 10 جون 754ء) خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران اور عباسی خلیفہ تھا جس نے 25 جنوری 750ء سے 10 جون 754ء تک دنیائے اسلام پر بحیثیت خلیفہ حکمرانی کی۔

اقوال[ترمیم]

  • جب اقتدار کی قوت وسیع ہوجاتی ہے تو خواہشات کم ہو جاتی ہیں اور کوئی نیکی ضائع اور برباد نہیں ہوتی۔
    • تاریخ الخلفا، ص 257۔
  • کمینہ اور ذلیل وہ ہیں جو بخل کو احتیاط اور بردباری کو ذلت تصور کرتے ہیں، اگر بردباری کو حقیر تصور کیا جائے تو عفو کرنا بھی کمزوری و عاجزی کہلائے گا۔
    • تاریخ الخلفا، ص 257/258۔
  • صبر و ثابت قدمی بڑی اچھی چیز ہے تا وقتیکہ اِس کے سبب سے اسلام میں کوئی خلل پیدا نہ ہو اور حاکم اعلیٰ میں سستی رونما نہ ہو۔
    • تاریخ الخلفا، ص 258۔
  • سخاوت اتنی ہی اچھی ہے جتنی کہ سکت و قوت ہو۔
    • تاریخ الخلفا، ص 258۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں السفاح.

مزید دیکھیں[ترمیم]

  • علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔