"المہدی باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: درستی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء– وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
'''المہدی باللہ''' (پیدائش: 745ء– [[وفات]]: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا [[حکمران]] تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
==اقوال==
==اقوال==
*مجھ سے فائدہ اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا وسیلہ یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی احسان پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے شکر کو قطع کردیتا ہے۔
*مجھ سے [[فائدہ]] اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا [[وسیلہ]] یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی [[احسان]] پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے [[شکر]] کو قطع کردیتا ہے۔
**تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔
**تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیے==
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
*ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔
*ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔

نسخہ بمطابق 19:01، 3 جون 2020ء

المہدی باللہ (پیدائش: 745ء– وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔

اقوال

  • مجھ سے فائدہ اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا وسیلہ یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی احسان پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے شکر کو قطع کردیتا ہے۔
    • تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔

مزید دیکھیے

  • علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
  • ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں المہدی باللہ.