"جھوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:زبانی ابلاغ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 1: سطر 1:
[[File:Pinocchio.jpg|thumb| [[پینوکیو]]، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔]]
[[File:Pinocchio.jpg|thumb| {{w|پینوکیو}}، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔]]
[[w:جھوٹ|جھوٹ]] کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصدا{{دوزبر}} کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔<ref>Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.</ref>

==اقتباسات==
==اقتباسات==
* خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
* خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 13:59، 31 دسمبر 2020ء

پینوکیو، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔

جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]

اقتباسات[ترمیم]

  • خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
  • انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
  • جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
  • جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
  • اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
  • سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جھوٹ.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.