"امام ابو حنیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * جو کام کرو اطمینان اور وقار کے ساتھ کرو ۔ * فراخی اور تنگ دستی میں استغناء پر قائم رہو ۔ * گفتگو میں... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:15، 19 اپريل 2014ء
- جو کام کرو اطمینان اور وقار کے ساتھ کرو ۔
- فراخی اور تنگ دستی میں استغناء پر قائم رہو ۔
- گفتگو میں آواز بلند نہ ہونے دو تاکہ آپس میں محبت پیداہو ۔
- راستہ میں چلو تو دائیں بائیں کی چیزوں کو دل میں جگہ مت دو ۔
- ہر بات میں تقوُی اور امانت کو پیش نظر رکھو ۔
- اپنی جان کے لیے گناہ جمع کرنا اور ورثاء کے لیے مال جمع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے ۔
- دنیا پر مائل نہ ہو تاکہ احکام الہی سے غفلت نہ ہو ۔
- سب سے بڑی عبادت ایمان اور سب سے بڑا گناہ کفر ہے ۔