"عمر بن خطاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
==اقوال==
==اقوال==
* جو شخص نماز ضاہع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوہی حصہ نہیں۔
* جو شخص نماز ضاہع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوہی حصہ نہیں۔
[[زمرہ:ویکی اقتباسات]]

نسخہ بمطابق 06:02، 7 مئی 2014ء

'حضرت عمر فاروق اعظم'رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ، خلیفۂ اوّل حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان كے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع میل کے رقبے پر پھیل گئی۔ایک غلام ابو لولو فیروز نے آپ کو فجر کی نماز میں مسجد نبوی میں خنجر سے حملہ کیا اور تین جگہ وار کیے۔ آپ ان زخموں سے جانبر نہ ہوسکے اور دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے بعد اتفاق رائے سے حضرت عثمان کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔

اقوال

  • جو شخص نماز ضاہع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوہی حصہ نہیں۔