"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:
* جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
* جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
* پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے
* پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے

[[زمرہ:آئرش اقوال]]

نسخہ بمطابق 12:27، 7 مئی 2014ء

آئرش اقوال آئر لینڈ کے اقوال کے بارے ہے

  • ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
  • خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
  • انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
  • ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
  • خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
  • جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
  • پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے