"اطالوی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں ==== * جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے * جو مجھے چاہتا ہے وہ میر...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:47، 7 مئی 2014ء

اطالوی اقوال اٹلی سے متعلق ہیں

  • جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا مخالف ہے
  • جو مجھے چاہتا ہے وہ میرے کتے کو بھی جانتا ہے
  • اگر داڑھی ہی سب کچھ ہوتی تو بکرا بھی تبلیغ کرتا
  • نوکدار اوزار سے مت کھیلو
  • ٹیڑھی لکڑی بھی کبھی سیدھی جلی
  • محبت ہر چیز کو سنوار دیتی ہے
  • محبت کسی قانون کو نہیں ماتی