"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) نیا صفحہ: ==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے... |
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== |
==== یہ اقوال فرانس سے ہیں ==== |
||
مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے |
* مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے |
||
جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا |
* جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا |
||
محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں |
* محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں |
||
بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں |
* بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں |
||
جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے |
* جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے |
||
ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے |
* ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے |
||
جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ |
* جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ |
||
تقسیم کرو اور حکومت کرو |
* تقسیم کرو اور حکومت کرو |
||
جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو |
* جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو |
||
بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا |
* بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا |
||
سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو |
* سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو |
||
محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا |
* محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا |
||
لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں |
* لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں |
||
سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا |
* سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا |
||
موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں |
* موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں |
||
بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو |
* بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو |
||
کہنے سے کرنا بہتر ہے |
* کہنے سے کرنا بہتر ہے |
||
اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں |
* اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں |
||
اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے |
* اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے |
||
میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا |
* میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا |
||
جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے |
* جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے |
||
جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا |
* جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا |
||
بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے |
* بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے |
||
[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]] |
[[زمرہ:فرانسیسی اقوال]] |
نسخہ بمطابق 18:13، 7 مئی 2014ء
یہ اقوال فرانس سے ہیں
- مفت والے گھوڑے کے دانت نہیں گنے جاتے
- جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا
- محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں
- بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں
- جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے
- ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے
- جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ
- تقسیم کرو اور حکومت کرو
- جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو
- بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا
- سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
- محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا
- لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں
- سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا
- موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
- بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو
- کہنے سے کرنا بہتر ہے
- اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں
- اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے
- میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا
- جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے
- جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا
- بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے