"چیک ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) نیا صفحہ: ==== یہ اقوال چیک سے ہیں ==== * تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں * شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:25، 7 مئی 2014ء
یہ اقوال چیک سے ہیں
- تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں
- شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی ہے
- رات کو ہر بلی کالی ہوتی ہے
- جو دیکھتا ہے وہی تلاش کر پاتا ہے
- اسے مت بجھائیں جو آپ کو نہ جلائے