"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قیصرانی (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
* جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں |
* جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں |
||
* پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے |
* پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے |
||
==مزید دیکھیں== |
|||
*[[فہرست ممالک کے اقوال]] |
|||
[[زمرہ:آئرش اقوال]] |
[[زمرہ:آئرش اقوال]] |
نسخہ بمطابق 14:37، 14 اکتوبر 2014ء
یہ اقوال آئرلینڈ سے ہیں
- ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
- خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
- انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
- ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
- خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
- جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
- پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے