"ڈچ ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
* سفید بال قبر کا تحفہ ہیں
* سفید بال قبر کا تحفہ ہیں
* آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے
* آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے

==مزید دیکھیں==
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]


[[زمرہ:ڈچ اقوال]]
[[زمرہ:ڈچ اقوال]]

نسخہ بمطابق 14:44، 14 اکتوبر 2014ء

یہ ڈچ اقوال ہیں

  • ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے
  • عقلمند بندے آسمان سے نہیں اترتے
  • بہتر اچھے کا دشمن ہے
  • اونچے درخت کو زیادہ ہوا لگتی ہے
  • جن پر کتے بھونکیں، وہ سب چور نہیں ہوتے
  • تحفے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیں
  • سفید بال قبر کا تحفہ ہیں
  • آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے

مزید دیکھیں